الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بھائی میرا سر تو پہلے سے ہی اٹھا ہوا ہے۔
اب کیا اس کو گردن سے بھی اوپر اٹھانے کا بول رہے ہیں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ٹماٹر اور انڈے جو جمع کرلیے تھے میں نے:rolleyes:
تو کیا وہ ایویں ہی بغیر عقل کے ہوگئے تھے:tongue:
 

فہیم

لائبریرین
رہنے ہی دو،
ایویں ہی لوگوں کے منہ میں پانی آجاتا:tongue:
اور ویسے بھی اب وہ میرے پیٹ کی نظر ہوچکا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top