ظہر سے پہلے خاص کر طلوع آفتاب کے بعد آئیں گی تو اور کیا ہوگا قسمت میں؟ اپیا کیسے مزاج ہیں؟
ابن سعید خادم فروری 17، 2009 #561 ظہر سے پہلے خاص کر طلوع آفتاب کے بعد آئیں گی تو اور کیا ہوگا قسمت میں؟ اپیا کیسے مزاج ہیں؟
زین لائبریرین فروری 17، 2009 #569 (لیجئے ہم بھی کچھ دیر کےلیے آگئے اور کچھ دیر بعد واپس جارہے ہیں۔ ) السلام علیکم صبحبخیر سب کیسےہیں؟
زین لائبریرین فروری 17، 2009 #573 ہمیں تو بس اتنا پتہ ہے کہ "شیریں اور پاکیزہ گفتار والا" اس کا مطلب ہے
زین لائبریرین فروری 17، 2009 #575 اب تو میںچلا، ضروری کام سے جانا ہے ۔ گھٹہ دو بعد بات ہوگی ، اگر زندگی رہی تو
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2009 #578 تو آپ کیا سمجھ رہے ہیں کہ آپ کے چاچو بغیر نیٹ کے محفل میں آ گئے ہیں۔