ٹھیک ہے فہیم پہلوان آپ ہی بتائیں کیا کیا جائے ۔
فہیم لائبریرین فروری 12، 2009 #42 ثبوت تو نہیں مانگ سکتا اس بات کا۔ لیکن یہ تو معلوم چلے کہ میں پہلوان کب سے ہوگیا
فہیم لائبریرین فروری 12، 2009 #44 چچا آپ پھر بڑھاپے میں بھول رہے ہیں کہ۔ شادی کی بات میری نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 12، 2009 #45 حضور میری بات تو بہت پرانی ہو چلی ہے۔ اور شادی کی بات صرف ہونے کی تھوڑی نہ ہوتی ہے کبھی کبھی ایسی بھی تو ہوتی ہے کہ "بچہ ابھی چھوٹا ہے، ابھی اس کی شادی کا نہیں سوچنا" یہ بھی شادی کی ہی بات ہوئی۔
حضور میری بات تو بہت پرانی ہو چلی ہے۔ اور شادی کی بات صرف ہونے کی تھوڑی نہ ہوتی ہے کبھی کبھی ایسی بھی تو ہوتی ہے کہ "بچہ ابھی چھوٹا ہے، ابھی اس کی شادی کا نہیں سوچنا" یہ بھی شادی کی ہی بات ہوئی۔
ع عندلیب محفلین فروری 12، 2009 #47 خیر سے ابھی فہیم بھائی بہت چھوٹے ہیں ابھی کم سے کم 20 سال کے بعد کرنی چاہیئے فہیم بھائی کو شادی ۔
ابن سعید خادم فروری 12، 2009 #51 رہنے دیجئے اپیا ہم کہیں ڈرتے ہیں آپ کے ہوتے ہوئے؟ ویسے اب ہم گھر کو بھاگے۔
الف عین لائبریرین فروری 12، 2009 #52 سعود اور فہیم کو شادی کی مبارکباد دے ہی دوں۔۔ پیشگی کا وقفہ کتنا ہوتا ہے، یہ دونوں جانیں۔
فہیم لائبریرین فروری 12، 2009 #54 الف عین نے کہا: سعود اور فہیم کو شادی کی مبارکباد دے ہی دوں۔۔ پیشگی کا وقفہ کتنا ہوتا ہے، یہ دونوں جانیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح بات یہ ہے جناب کہ فہیم کا تو اس بارے میں ابھی کچھ معلوم ہی نہیں۔ مبارک باد کے حق دار صرف سعود بھائی ہیں
الف عین نے کہا: سعود اور فہیم کو شادی کی مبارکباد دے ہی دوں۔۔ پیشگی کا وقفہ کتنا ہوتا ہے، یہ دونوں جانیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح بات یہ ہے جناب کہ فہیم کا تو اس بارے میں ابھی کچھ معلوم ہی نہیں۔ مبارک باد کے حق دار صرف سعود بھائی ہیں
فہیم لائبریرین فروری 12، 2009 #56 سارہ خان نے کہا: ضرور کبھی تو ہوگی ہی نہ ۔۔۔ پیشگی مبارکباد لے لو ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ بہتر یہی ہے کہ ہر کام وقت پر کیا جائے
سارہ خان نے کہا: ضرور کبھی تو ہوگی ہی نہ ۔۔۔ پیشگی مبارکباد لے لو ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ بہتر یہی ہے کہ ہر کام وقت پر کیا جائے
فہیم لائبریرین فروری 12، 2009 #58 عندلیب صاحبہ نے تو لکھا ہے کہ 20 سال بعد ویسے ہمیں اندازہ ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا
فہیم لائبریرین فروری 12، 2009 #60 فکر نہ کریں۔ مجھے معلوم ہے کہ آج کل آپ کا دماغ چھٹی پر ہے۔ اس لیے آپ کو ہر بات الٹی سمجھ آ رہی ہے