دورہ پڑ رہا نیٹ ڈسکنکشن کا۔
ابن سعید خادم فروری 13، 2009 #88 صاھب جب تک گھر رہتا ہوں اسے استعمال کرتا رہتا ہوں اب اور کیسی آؤ بھگت کروں؟
سارہ خان محفلین فروری 13، 2009 #89 صحیح سے اؤ بھگت کیا کریں بھیا نیٹ کے نخرے برداشت کرنا مشکل ہوتا ہے ۔۔۔
زین لائبریرین فروری 13، 2009 #91 طوالت اختیار کیا جارہا ہے یہ مسئلہ تو ............... کچھ دیسی علاج کا سوچا نا ، ٹھیک ہوجائے گا