قبلہ ۔۔ جیسی باتیں آپ کریں گے ویسی ہی سمجھ آئیں گی ۔۔۔۔
فہیم لائبریرین فروری 12، 2009 #62 کیا کروں، آپ کو کچھ کہا بھی تو نہیں جاسکتا۔ سوائے اس کے کہ جب تک بور رہیں گی ایسا ہی ہوگا
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 12، 2009 #63 کب سے سوچ رہی تھی کہ آج سب آف لائن کیوں ہیں وہ تو سارے یہاں آگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارہ کیسی ہو؟
عمران القادری محفلین فروری 12، 2009 #64 گوبھی کے پکوڑے اور ساتھ میں چائے ہو جائے تو کیسا مزہ آئے۔ لیکن اس وقت بنائے کون۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2009 #65 لو جی اس میں کیا مشکل ہے، بھابھی کو کہہ دیں اور خود کمپیوٹر کے آگے بیٹھ جائیں۔
ابن سعید خادم فروری 13، 2009 #72 بتانے کے لئے کچھ ہے نہیں شمشاد بھائی۔ میں کمپلینٹ کرتا ہوں وہ لوگ فون کرکے گھر پے پوچھتے ہیں کہ نیٹ ٹھیک کام کر رہا ہے تو ہمارے چھوٹے بھائی صاحب جواب دیتے ہیں کہ ہاں فرسٹ کلام۔ بس وہ لوگ میرے کمپلینٹ کو پروسیسڈ مارک کر دیتے ہیں۔
بتانے کے لئے کچھ ہے نہیں شمشاد بھائی۔ میں کمپلینٹ کرتا ہوں وہ لوگ فون کرکے گھر پے پوچھتے ہیں کہ نیٹ ٹھیک کام کر رہا ہے تو ہمارے چھوٹے بھائی صاحب جواب دیتے ہیں کہ ہاں فرسٹ کلام۔ بس وہ لوگ میرے کمپلینٹ کو پروسیسڈ مارک کر دیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2009 #73 پھر آپ اپنے چھوٹے بھائی کو اچھے سے سمجھا دیں کہ آئندہ جب فون آئے تو کیا کہنا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2009 #75 ٹھیک سے سمجھ نہیں پائے ہوں گے آپ کے بھائی یا پھر آپ ٹھیک سے سمجھا نہیں پائے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2009 #77 جی وہ تو بعد کی بات ہے، پہلےآپ بتائیں کہ آپ ہیں کہاں؟ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں؟