گھر کی طرح ہے محفل تو یہاں سے فرار ہو کر کہاں جائیں گے
وجی لائبریرین فروری 18، 2009 #804 نہیں بھاگتے تو اچھا کرتے ہیں لیکن کبھی کبھی دوڑ لگا لینی اچھی ہوتی ہے
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2009 #805 وہ کیا ہے کہ کوئی خاص جگہ ہو بھاگنے کی تو بھاگنا چاہیے۔ ایسے ہی سٹرک پر بھاگے تو لوگ نجانے کیا سمجھیں۔
وہ کیا ہے کہ کوئی خاص جگہ ہو بھاگنے کی تو بھاگنا چاہیے۔ ایسے ہی سٹرک پر بھاگے تو لوگ نجانے کیا سمجھیں۔
ابن سعید خادم فروری 18، 2009 #809 ارے چھوڑیے بھی بیٹا میں نے کسی کا ادھار کھایا ہے جو کوئی میرے پیچھے پڑے گا؟