فی الحال یہ بتائیے ۔۔ آپ نے میرا ٹھیلہ تو نہیں دیکھا کہیں، رات گھر کے باہر کھڑا کیا تھا۔
اب غائب ہے اور لسوڑے بھی کوئی بیس بائیس کلو بچ رہے تھے۔۔۔ برا نہ منائیے گا۔۔ اگر آپ نے چوری کیا ہے تو واپس کردیں۔۔
میں کل کیا بیچوں گا۔۔ میرے بچے بھوکے ہیں رات سے۔۔۔ ورنہ میں ایف آئی آر کٹوانے جارہا ہوں،، تھانے میں۔