خیر مونث اجناس پر ویسے بھی بھروسہ مشتبہ رہا ہے، جن میں خاص کر نیند، موت وغیرہ شامل ہیں۔ ویسے کچھ کچھ مونث اجناس ایسی بھی ہیں جن پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی شبہہ جرم گردانا جاتا ہے مثلاً بہنیں، والدہ، خالائیں وغیرہ!