یہ بھی صحیح ہے لیکن تھوڑی بہت خبر تو رکھنی ہی چاہیے سیاست کی۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2008 #264 اسی بات پر ہو جائے پھر چائے کی ایک اور پیالی، میرا مطلب ہے اعجاز بھائی کی بات پر۔
الف عین لائبریرین اگست 24، 2008 #266 پریشانی کی کیا بات ہے۔ چائے کے عشاق چائے پئیں گے ہی۔ اور ہماری تو وہی بات ہے کہ بات بات میں اک بات ہوتی ہے بقول کسے۔
پریشانی کی کیا بات ہے۔ چائے کے عشاق چائے پئیں گے ہی۔ اور ہماری تو وہی بات ہے کہ بات بات میں اک بات ہوتی ہے بقول کسے۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2008 #268 ٹھہر جائیں آتی ہوں گی عندلیب بےبیوں کو سُلا کے اور سارہ تو شاید اس وقت نہ آئیں۔
سارہ خان محفلین اگست 24، 2008 #269 ثابت رہتی اگر بجلی تو میں پہلے ہی آ جاتی ۔۔ اب بس ذرا سی دیر کے لئےا گئی ہوں ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2008 #270 جی کیا کہا، بجلی ثابت رہتی، یہ کون سی بجلی استعمال کر رہی ہیں تو ثابت بھی رہتی ہے اور ٹوٹتی بھی ہو گی پھر؟
جی کیا کہا، بجلی ثابت رہتی، یہ کون سی بجلی استعمال کر رہی ہیں تو ثابت بھی رہتی ہے اور ٹوٹتی بھی ہو گی پھر؟
سارہ خان محفلین اگست 24، 2008 #271 چھوڑیں نہ شمشاد بھائی سمجھا کریں ث سے ثابت ہی بنانا تھا بجلی کو ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2008 #272 حلق سے اتری نہیں تھی یہ بات اس لیے لکھا تھا۔ خیر بجلی ثابت ہی صحیح۔