طریقہ تو یہی ہے لیکن میں تو روزانہ ہی دیر کر دیتا ہوں۔
حسن علوی محفلین اگست 21، 2008 #24 غائب نہیں ہونا چاہیئے باقی رات کو بھی جاگنے میں کوئی مضائقہ نہیں ھے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2008 #25 فکر ہوتی ہے ناں صبح جلد اٹھنے کی، اس لیے سونے میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔
مغزل محفلین اگست 22، 2008 #35 اللہ اکبر ۔۔ میں یہاں آیا تو ایک چکر مکمل ہوچکا ہے ۔۔ خیر۔۔۔ اب پچھتاوے کے کیا ہوئے ۔۔۔۔ جب کہ چڑیا۔۔۔۔۔
اللہ اکبر ۔۔ میں یہاں آیا تو ایک چکر مکمل ہوچکا ہے ۔۔ خیر۔۔۔ اب پچھتاوے کے کیا ہوئے ۔۔۔۔ جب کہ چڑیا۔۔۔۔۔
مغزل محفلین اگست 22، 2008 #39 ٹھریں۔۔ میں بات کولوں۔ پاپا کہنے والی کی ماما سے بات ہوسکی ہے ۔ ہماری بلونگڑی سو رہی ہے۔ شکریہ سارہ جی اجازت دینے کیلئے۔
ٹھریں۔۔ میں بات کولوں۔ پاپا کہنے والی کی ماما سے بات ہوسکی ہے ۔ ہماری بلونگڑی سو رہی ہے۔ شکریہ سارہ جی اجازت دینے کیلئے۔
سارہ خان محفلین اگست 22، 2008 #40 ثابت تو نہیں ہوتا میری بات سے کہ اجازت دی ۔۔ ہم نے تو مشورہ دیا تھا وہ بھی مفت ۔۔ :tounge: