جب دیکھو، نوک جھونک۔۔۔ یہ بالکل اچھی بات نہیں!
سارہ خان محفلین اگست 22، 2008 #44 خیر تو ہے ہر وقت حلوے کی یاد کیوں ستاتی ہے ۔۔ گلاب جامن بانٹو تو کوئی بات بھی ہے ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2008 #49 رہنے دیں میٹھے کی بات، حلوہ پوری، زردہ، گلاب جامن اور نجانے کیا کیا تجویز کیا جا رہا ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 22، 2008 #52 شمشاد بھائی کا تو کھانے پینے کے معاملہ میں ایسے ہی ہر جگہ نام لے لیا جاتا ہے، یہاں سب ہی کھانے پینے کے شوقین ہیں۔
شمشاد بھائی کا تو کھانے پینے کے معاملہ میں ایسے ہی ہر جگہ نام لے لیا جاتا ہے، یہاں سب ہی کھانے پینے کے شوقین ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2008 #53 شاید تمہیں علم نہیں کہ عمار کے ولیمے پر میٹھا کیا ہو گا، اس کے متعلق بات ہو رہی ہے۔
مغزل محفلین اگست 22، 2008 #54 صحیح خبر یہ ہے کہ عمار صاحب کی شادی خاصی دھوم دھام سے اور ولیمی انتہائی سادگی سے ( صرف سادہ پانی پر) ہوگا۔ سو فضول دل میں امیدوں کو جگہ دینے کی بجائے کھانا گھر سے کھاکر جانا پڑے گا۔ کیوں عمار صاحب؟؟
صحیح خبر یہ ہے کہ عمار صاحب کی شادی خاصی دھوم دھام سے اور ولیمی انتہائی سادگی سے ( صرف سادہ پانی پر) ہوگا۔ سو فضول دل میں امیدوں کو جگہ دینے کی بجائے کھانا گھر سے کھاکر جانا پڑے گا۔ کیوں عمار صاحب؟؟
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2008 #55 ضرور یہ خبر عمار کے دشمنوں نے اڑائی ہو گی۔ پانی کی جگہ کم از کم پیپسی تو کر دیں۔
ع عندلیب محفلین اگست 22، 2008 #57 ظاہر سی بات ہے ، ابھی انکی شادی کر دینگے تو آنے والی کو بھی مشکل ہو جائیگی ۔
مغزل محفلین اگست 22، 2008 #58 سارہ خان نے کہا: طویل عرصہ ہے ابھی عمار کی شادی میں تو ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن ہے تین سواتین سو سال لگ جائیں۔۔
سارہ خان نے کہا: طویل عرصہ ہے ابھی عمار کی شادی میں تو ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن ہے تین سواتین سو سال لگ جائیں۔۔
ع عندلیب محفلین اگست 22، 2008 #60 فکر نہ کریں ہم سب بہنیں کب کام آئینگی ، سنبھال لیں گے ہم سب مل کر ۔