چاہے ایموٹیکون لگایا ہے یا تصویر لگائی ہے، دونوں میں سے ایک بھی نظر نہیں آ رہا۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #441 چاہے ایموٹیکون لگایا ہے یا تصویر لگائی ہے، دونوں میں سے ایک بھی نظر نہیں آ رہا۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #444 داد دینی پڑتی ہے مغل صاحب کی باتوں کی۔ آخر کو شاعر ہیں اور شاعرنہ تخیل رکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #446 ذرا بھی ڈر نہیں لگتا شعراء سے، بلکہ میں تو ان کے کلام سے محظوظ ہوتا ہوں۔
الف عین لائبریرین اگست 27، 2008 #447 سار ے شعراء تو ڈراؤنے نہیں ہوتے لیکن کچھ ضرور ہوتے ہیں۔ فراق کی تصویر دیکھی ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2008 #448 شاید دیکھی ہو کبھی لیکن اب تو بھول چکا ہوں۔ اگر کہیں ملے تو یہان مت لگائیے گا۔
مغزل محفلین اگست 27، 2008 #452 ظرف کا محل تو نہیں مگر مراسلے کا پیٹ بھی تو بھرنا ہے، الف عین نے کہا: سار ے شعراء تو ڈراؤنے نہیں ہوتے لیکن کچھ ضرور ہوتے ہیں۔ فراق کی تصویر دیکھی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باباجانی صرف مونچھوں سے ڈر لگ سکتا ہے ، وگرنہ فراق مرنجامرنج ذود رنج قسم کے انسان تھے۔
ظرف کا محل تو نہیں مگر مراسلے کا پیٹ بھی تو بھرنا ہے، الف عین نے کہا: سار ے شعراء تو ڈراؤنے نہیں ہوتے لیکن کچھ ضرور ہوتے ہیں۔ فراق کی تصویر دیکھی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باباجانی صرف مونچھوں سے ڈر لگ سکتا ہے ، وگرنہ فراق مرنجامرنج ذود رنج قسم کے انسان تھے۔
حسن علوی محفلین اگست 27، 2008 #453 عیب تو نہیں کوئی مونچھیں ہونا مغل صاحب۔ وہ کہتے ہیں نا کہ "مُچھ نئی تے کُچھ نئی"
سارہ خان محفلین اگست 27، 2008 #457 کیا ہوا ہے ۔۔ تہمارے قابو میں نہیں ہیں تو پھر کس کے قابو میں ہیں ؟۔۔ :tounge:
مغزل محفلین اگست 27، 2008 #458 کس کا دماغ۔ ؟ خیر فکر مت کیجئے ۔۔۔ ویسے بھی غفوانِ شباب میں یہ عارضہ لاحقہ ہوہی جاتاہے۔
حسن علوی محفلین اگست 27، 2008 #459 گویا میاں حضرت عمار صاحب آج کل کچھ منجھلی سی طبیعت کے ساتھ پائے جاتے ہیں