الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ناراض نہ ہو تو ۔۔ اک بات کہوں عمار میاں ؟

(کل آپ کو فون کیا ، آپ نے بات کرنے سے انکار کردیا ) خیریت ؟
 
وہ کیا ہے جناب کہ ان دنوں کبھی ہم اکثر یوفون کی سِم پر تکیہ کیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ آپ کے پاس تو ہمارا ٹیلی نار والا نمبر ہوگا۔۔۔ ویسے کوئی خاص بات تھی؟
معذرت خواہ ہوں کہ آپ سے بات نہ ہوسکی۔
 

مغزل

محفلین
یادش بخیر ۔۔ مجھے آپ سے ملنا تھا۔
اور اسی ہجراں میں رو رو کے ہلکان ہوئے جارہے ہیں۔
 
ارے جناب۔۔۔ حکم کرنا تھا۔۔۔ کہیں، کہاں حاضر ہوں؟ ویسے ان دنوں تو میں وہاں ہوں جہاں سے خود اپنی خبر بھی نہیں آتی۔ :(
 

حسن علوی

محفلین
اب جس طرح سے مشابہت دی گئی اسے ہم اور کیا گردانتے ویسے اتنے معصوم سوال مت کیا کرو بہت ہنسی آتی ھے۔ سچ!
 
تمام صاحبان اپنی اپنی باتوں میں لگے ہیں۔ :grin:
مغل صاحب! کب تک موجود رہیں گے یوپی پر۔۔۔ میں کوئی ساڑھے سات بجے تک پہنچتا ہوں عموما۔ وہیں ہوں گے نا؟
 

شمشاد

لائبریرین
خیال رہے فاروقی صاحب یہ الف بے کا کھیل ہے۔ اور یہاں ہر اگلے رکن کو حروف تہجی کے حساب سے بات کو آگے بڑھانا ہوتا ہے۔ جیسا کہ اوپر حرف ح سے بات کی گئی تھی، تو لازم تھا کہ آپ حرف خ سے لکھتے۔ آپ چونکہ نئے رکن ہیں، اس لے آپ کو معلوم نہ ہو گا۔

اب میں نے حرف ح سے بات شروع کی ہے تو اگلے آنے والا رکن حرف د سے بات کو آگے بڑھائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top