رائے تو بہت اچھی ھے ماشاءاللہ عندلیب کی۔
حسن علوی محفلین اگست 27، 2008 #523 سردی بڑھ گئی ھے کچھ شاید اس لیئے ہو گیا مگر اب کچھ ٹوٹکہ کیا تھا ٹھیک ھے۔ شکریہ
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2008 #524 شکریہ ادا کرنا ضروری تو نہیں۔ اب جب بھی تمہارا حال احوال پوچھیں گے تو شکریہ ادا کیا کرو گے۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2008 #534 گہما گہمی خاصی ہے اس وقت محفل میں۔ لگتا ہے آج واہ پھڈا والوں نے کچھ رعایت کی ہوئی ہے۔
سارہ خان محفلین اگست 28، 2008 #535 لیں شمشاد بھائی اب نظر تو نہ لگائیں نہ ۔۔ واپھڈا والے اتنے اچھے نہیں ہیں ۔۔ ٹائیم چینج ہوا ہے اج لائٹ جانے کا ۔۔ رعایت کوئی نہیں ۔۔۔
لیں شمشاد بھائی اب نظر تو نہ لگائیں نہ ۔۔ واپھڈا والے اتنے اچھے نہیں ہیں ۔۔ ٹائیم چینج ہوا ہے اج لائٹ جانے کا ۔۔ رعایت کوئی نہیں ۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 28، 2008 #538 واہ۔۔۔ سبھی موجود ہیں یہاں تو۔۔۔ پھر میٹھا فائنل کرلیں کیا ولیمہ کا؟
الف عین لائبریرین اگست 28، 2008 #539 ہاں عمار۔ میرا مشورہ مانگو تو کہوں کہ کسی حیدرآبادی سے خوبانی کا میٹھا بنواؤ۔
ع عندلیب محفلین اگست 28، 2008 #540 ہم بھی رائے دے سکتے ہی عمار بھائی مشورہ کرتے وقت ہمیں بھی یاد رکھیں ۔