طویل بحث کیا کرنی قصہ کوتاہ کہ کھانے کے بعد میٹھا ضروری جزو ھے:)
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2008 #562 ظاہر ہے کھانےکے بعد میٹھا مل جائے تو کھانا ہی چاہیے۔ لیکن بعض علاقوں میں رواج ہے کہ میٹھا پہلے کھاتے ہیں اور کھانا بعد میں۔
ظاہر ہے کھانےکے بعد میٹھا مل جائے تو کھانا ہی چاہیے۔ لیکن بعض علاقوں میں رواج ہے کہ میٹھا پہلے کھاتے ہیں اور کھانا بعد میں۔
سارہ خان محفلین اگست 29، 2008 #574 واہ جی واہ ۔۔ م کے بعد ل لے آئے 1 تو وہ بھی اتنے عجیب انداز میں ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2008 #575 ہم اب کیا کہیں، اراکین کو حروف تہجی بھی یاد نہیں یا پھر غلطی سے ایسے لکھ جاتے ہیں۔
مغزل محفلین اگست 29، 2008 #577 اللہ کی پناہ ۔۔ جناب حروفِ تہجی کا مقدمہ زیرِ بحث ہے۔ شمشاد صاحب فاضل وکیل ہیں۔ عدالت ’’ لغت‘‘ کی ہے۔ ملزم ’’ فاروقی‘‘ صاحب ہیں۔۔ ( اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا)
اللہ کی پناہ ۔۔ جناب حروفِ تہجی کا مقدمہ زیرِ بحث ہے۔ شمشاد صاحب فاضل وکیل ہیں۔ عدالت ’’ لغت‘‘ کی ہے۔ ملزم ’’ فاروقی‘‘ صاحب ہیں۔۔ ( اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا)