الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاں عمار۔ میرا مشورہ مانگو تو کہوں کہ کسی حیدرآبادی سے خوبانی کا میٹھا بنواؤ۔
توجہ اچھی چیز کی طرف دلائی۔۔۔ عندلیب بہن بھی کچھ دن پہلے اسی کا مشورہ دے چکی تھیں شاید۔۔۔ ویسے ہم اسے کھانے سے اب تک محروم ہیں۔ پتا کروانا ہی پڑے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
ٹھیک سے یاد کرو مشورہ میں نے دیا تھا خوبانی میٹھے کا ۔۔ بس یہی رکھنا ولیمے میں مجھے بہت پسند ہے ۔۔
 

عندلیب

محفلین
خیر سے بہت بار کھایا، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ لوکی کا حلوہ بناتے وقت اسے فرش کریم میں بھون کر بنائیں تو بہت لذیذ بنتا ہے ۔۔۔
 
دو بار بھی نہیں کھایا ہوگا میں نے تو اپنی زندگی میں۔۔۔ شاید صرف ایک بار کھایا ہو۔۔۔ بہت لذیذ تھا۔۔۔ گھر میں اب تک نہیں بنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا اس کی بھی ترکیب کوئی اللہ کی بندی لکھ دے۔ تا کہ ہم بھی فیضیاب ہو سکیں۔
 

الف عین

لائبریرین
راز کی بات ہو تو کان میں بتا دو شمشاد۔۔ کیا آج کل یہ شغل کرنا پڑتا ہے کہ کچن میں۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
شیریں کتنا بھی ہو، تھوڑا سے چکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ اور اعجاز بھائی بنانا تو ہماری خاتون اول نے ہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top