الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
بالکل نہیں آتا تھا مجھے جب میں نے میٹرک کیا تھا ۔۔۔ اس لئے مجھے لگا ملائکہ کو بھی نہیں اتا ہوگا ۔۔ :)

عنقریب میری کھانا پکانے کی ایک کتاب بھی آنے والی ہے:laugh::laugh::laugh::laugh:

ارے سارہ جی آپ کو کس نے کہہ دیا کہ مجھے پکانا آتا ہے میں نے ترکیب لکھ دی تھی اور وہ پتہ نہیں ٹھیک بھی ہے کہ نہیں:confused::confused:
 
شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں، بے بیوں کے ساتھ مصروف ہوں گی۔ ارررررے وہ تو اپنے میکے گئی ہوئی ہیں، وہاں بے بیوں کی کیا فکر۔
 
سارہ خان

محفلین
عنقریب میری کھانا پکانے کی ایک کتاب بھی آنے والی ہے:laugh::laugh::laugh::laugh:

ارے سارہ جی آپ کو کس نے کہہ دیا کہ مجھے پکانا آتا ہے میں نے ترکیب لکھ دی تھی اور وہ پتہ نہیں ٹھیک بھی ہے کہ نہیں:confused::confused:

کتاب کیسی ہوگی وہ کہیں ایسا تو نہیں ہوگا کہ اس کو پڑھ کے جو پکانا آتا ہو وہ بھی بھول جائے ۔۔۔;) :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
واہ جی واہ، یہ اچھی منطق نکالی آپ نے، کھانے پینے سے تو صحت اچھی رہتی ہے نہ کہ بگڑتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل صحیح کہا کہ کھانے کے وقت ہی کھانا چاہیے۔ میرا یہ مطلب ہے کہ ہر دفعہ ذرا نئی نئی قسم کا کھانا ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top