کہاں اب وہ خزانہ بھی کیا خاک بچا ہوگا اپیا۔
ابن سعید خادم ستمبر 5، 2008 #825 نہیں انھیں کہہ رہا ہوں جن کا کام قارون کے خزانے سے بھی نہیں چل سکتا۔
ابن سعید خادم ستمبر 5، 2008 #830 ایک تو ہر بات کو کھانا ضروری تھوڑی نا ہے۔ پتہ نہیں کیا ہضم ہو کیا نہ ہو۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 5، 2008 #831 بات تو صحیح کہی آپ نے لیکن ہر چیز کو چکھنا ضرور چاہیئے چاہے وہ ہضم ہو یا نہ ہو ۔۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 5، 2008 #832 پروا مت کیجئے۔ کہتے ہیں ناں کہ ابھی جو حرکت کی ہے اس کا مزہ چکھاتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 5، 2008 #835 ٹھیک ہی تو کہہ رہی تھی میں ۔اچھا تو آپ نے اتنا جلدی اپنی غلطی بھی سدھار لی ۔۔۔۔