الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ثمرات آپ کو بھگتنے پڑیں گے۔۔ اس جملے کے کہ ::
طوطا کو توتا (ہمدرد والے ) حکیم محمد سعید (شہید) نے باقائدہ رائج کیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حکمت کے لحاظ سے حکیم سعید لکھتے ہوں گے طوطے کو توتا۔ ط سے لکھیں تو طوطے کی چونچ کی گولائی ذہن میں آتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈراتے رہتے ہیں مشکل اردو لکھ لکھ کر لیکن یہ جو اوپر ان کا پیغام ہے غالباً فارسی میں ہے۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دیں ۔۔ بھئی ڈریں ہمارے دشمن (جو عنقا ہیں) آپ کیوں ڈریں ہماری گلابی بلکہ گلابو اردو سے//
ابھی افطار میں 45منٹ باقی ہیں سوچ رہا ہوں کچھ پیٹ بھرلیاجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مراسلات کا)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top