ویسے ہم نے کب کہا کی آپ کو سرخاب کے پر لگے ہیں۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 6، 2008 #863 یہ کب سے آپ کے خوابوںکو پر لگ گئے ہیں کہیں یہ آپ کے گاؤں کا تو اثر نہیں۔۔۔؟
مغزل محفلین ستمبر 6، 2008 #864 ایک منٹ کی تاخیر ہوگئی معذرت خواہ ہوں۔ عندلیب نے کہا: ویسے ہم نے کب کہا کی آپ کو سرخاب کے پر لگے ہیں۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ’’ ء ‘‘ کی گردان تین بار کیجئے اور سر کو دائیں سے بائیں حرکت دیجئے ۔۔۔ اور آئنہ دیکھئے ’’ آپ کے سر پر سرخاب کے پر اگ آئے ہیں ‘‘ ملاحظہ کیجئے۔
ایک منٹ کی تاخیر ہوگئی معذرت خواہ ہوں۔ عندلیب نے کہا: ویسے ہم نے کب کہا کی آپ کو سرخاب کے پر لگے ہیں۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ’’ ء ‘‘ کی گردان تین بار کیجئے اور سر کو دائیں سے بائیں حرکت دیجئے ۔۔۔ اور آئنہ دیکھئے ’’ آپ کے سر پر سرخاب کے پر اگ آئے ہیں ‘‘ ملاحظہ کیجئے۔
ابن سعید خادم ستمبر 6، 2008 #865 بی بی خوابوں کو پر لگے عرصہ ہوا تب سے وہ ایسے اڑے کہ کبھی آئے ہی نہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 6، 2008 #871 جلدی جلدی تنگ کیجئے کیونکہ رمضان کا مہینہ ہے اور اس میں ثواب بڑھ جاتا ہے اعمال کا۔
سارہ خان محفلین ستمبر 6، 2008 #873 حیران کر دیا جیہ نے اچانک انٹری دے کر ۔۔ وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں جیہ ۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2008 #875 دل کو دل سے جی ٹی روڈ ہوتی ہے۔ میں بھی مائی صاحبہ کو یاد کر رہا تھا۔
ابن سعید خادم ستمبر 6، 2008 #876 ڈامر کا نام سنا ہے؟ ہمارے یہاں سڑک بنانے میں استعمال ہونے والے تارکول کو ڈامر کہتے ہیں۔ اس طرح ایسی سڑکیں ڈامر روڈ کہلاتی ہیں۔ واضح رہے یہ ہماری علاقائی زبان میں بولا جاتا ہے۔
ڈامر کا نام سنا ہے؟ ہمارے یہاں سڑک بنانے میں استعمال ہونے والے تارکول کو ڈامر کہتے ہیں۔ اس طرح ایسی سڑکیں ڈامر روڈ کہلاتی ہیں۔ واضح رہے یہ ہماری علاقائی زبان میں بولا جاتا ہے۔
سارہ خان محفلین ستمبر 6، 2008 #877 ذرا بھی کچھ نہیں ہوا مجھے ۔۔ جیہ بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔ ہماری علاقائی زبان میں بھی ڈامر ہی کہتے ہیں اس کو سعود بھیا ۔۔۔
ذرا بھی کچھ نہیں ہوا مجھے ۔۔ جیہ بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔ ہماری علاقائی زبان میں بھی ڈامر ہی کہتے ہیں اس کو سعود بھیا ۔۔۔
تیلے شاہ محفلین ستمبر 6، 2008 #878 سارہ خان نے کہا: ذرا بھی کچھ نہیں ہوا مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ ہو بھی کیسے سکتا ہے ماشاءاللہ سے
سارہ خان نے کہا: ذرا بھی کچھ نہیں ہوا مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ ہو بھی کیسے سکتا ہے ماشاءاللہ سے
مغزل محفلین ستمبر 6، 2008 #879 جیہ نے کہا: چلیں میرا سلام قبول کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر آپ کا تھا سو ۔۔ قبول کیا سلام ویسے یہ تیلے شاہ اور سارہ کو کیا ہوا ہے ۔۔ ؟؟/ ذ کی بجائے ز اور ز کے بعد ک ۔۔۔ خیریت تو ہے روزہ تو نہیں لگ رہا۔۔۔
جیہ نے کہا: چلیں میرا سلام قبول کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر آپ کا تھا سو ۔۔ قبول کیا سلام ویسے یہ تیلے شاہ اور سارہ کو کیا ہوا ہے ۔۔ ؟؟/ ذ کی بجائے ز اور ز کے بعد ک ۔۔۔ خیریت تو ہے روزہ تو نہیں لگ رہا۔۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 6، 2008 #880 روزہ ہی لگا ہوگا۔ ویسے سارہ بٹیا نے ذ سے ہی لکھا تھا پر کی بورڈ میں شفٹ کی دغا دے گئی۔