دیکھئے اپیا اتنا جھوٹ اور بے ایمانی تو معمول میںشامل ہے۔
مغزل محفلین ستمبر 6، 2008 #843 ذہیں آدمی تھے جو نہیں آئے ۔۔۔ آجاتے تو کیا کرلیتے۔۔ ماسوائے لوٹ مار کے۔۔۔ ہہہہ
عمار ابن ضیا محفلین ستمبر 6، 2008 #844 رات پلان بناتے ہوئے انہوں نے سوچا ہوگا کہ چھوڑو یار، اس قوم پر ویسے ہی اتنا بڑا لٹیرا مسلط ہونے جارہا ہے، ہم کیا لوٹ مار کریں۔
رات پلان بناتے ہوئے انہوں نے سوچا ہوگا کہ چھوڑو یار، اس قوم پر ویسے ہی اتنا بڑا لٹیرا مسلط ہونے جارہا ہے، ہم کیا لوٹ مار کریں۔
مغزل محفلین ستمبر 6، 2008 #846 سچ کہوں تو : ’’اس ملک میں لٹیرا وہی نہیںہے جسے لوٹنے کا موقع نہیںملا ‘‘
عمار ابن ضیا محفلین ستمبر 6، 2008 #847 سب نے کوئی کسر نہیں چھوڑی بے شک۔۔۔ خیر۔۔۔ دیکھیں یہاں سیاست پر گفتگو نہ شروع ہوجائے ورنہ معترضین اعتراض وارد کرنے سے بالکل نہیں چوکتے۔
سب نے کوئی کسر نہیں چھوڑی بے شک۔۔۔ خیر۔۔۔ دیکھیں یہاں سیاست پر گفتگو نہ شروع ہوجائے ورنہ معترضین اعتراض وارد کرنے سے بالکل نہیں چوکتے۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 6، 2008 #852 ظلم کی بھی انتہا ہوتی ہے اتنا بڑا الزام اور وہ بھی بغیر سونچے سمجھے ۔۔۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 6، 2008 #853 عندلیب اپیا اب ط جیسا لفظ ہاتھ لگے تو فائدہ تو اٹھانا ہی پڑتا ہے ورنہ طمانچہ کے بجائے طمنچہ پہ اتر آتا۔
عندلیب اپیا اب ط جیسا لفظ ہاتھ لگے تو فائدہ تو اٹھانا ہی پڑتا ہے ورنہ طمانچہ کے بجائے طمنچہ پہ اتر آتا۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 6، 2008 #854 غیر ضروری طمنچہ کا استعمال مت کیا کیجئے طمانچہ ہی کافی ہے ،مجھ جیسوں کے لئے ۔۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 6، 2008 #855 فلاحی کاموں (مثلاً الیکشن) میں طمنچہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویسے واقعی اپیا کا طمانچہ ہی کافی ہے۔
مغزل محفلین ستمبر 6، 2008 #857 قلیل مدت کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔۔ وگرنہ ’’ لوگ کیا کہیںگے ؟؟‘‘
مغزل محفلین ستمبر 6، 2008 #860 عندلیب نے کہا: لیجیئے آج تو مغل صاحب سے بھی ملاقات ہوگئی ؟ کیسے ہیںمغل صاحب ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نئی بات تو نہیں۔۔ان سے ملنا۔ ویسے ہم موصوف میںکون سے سرخاب کے پر لگے ہیں
عندلیب نے کہا: لیجیئے آج تو مغل صاحب سے بھی ملاقات ہوگئی ؟ کیسے ہیںمغل صاحب ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نئی بات تو نہیں۔۔ان سے ملنا۔ ویسے ہم موصوف میںکون سے سرخاب کے پر لگے ہیں