طبلہ بجا کے ڈھول پیٹ کے شامل ہوں۔ کہیں تو جنگی نقارہ بھی بجوا دیں۔ :)
ع عندلیب محفلین مئی 5، 2008 #242 ظلم کر یںگے جنگی نقارہ بھجوا کر پہلے ہی روز جنگ ہوتی ہے بے بیوں کہ ابو سے
ابن سعید خادم مئی 5، 2008 #247 کان مروڑ دیجئے ہم درست ہو جائیں گے آخر کو آپ اپیا ہیں تو اتنا حق تو پہنچتا ہی ہے۔
وجی لائبریرین مئی 5، 2008 #252 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ہاں بھائی اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے [/FONT]
ابن سعید خادم مئی 5، 2008 #253 نہیں! کہنا تھا پہلے۔ پھر یہ پوچھتے کہ وہ کیوں بھلا؟ تب کہتے کہ ہاں! اب شامل ہو ہی جائیے ایسی بات ہے تو۔ پر آپ تو پورے دو حروف کھا گئے۔
نہیں! کہنا تھا پہلے۔ پھر یہ پوچھتے کہ وہ کیوں بھلا؟ تب کہتے کہ ہاں! اب شامل ہو ہی جائیے ایسی بات ہے تو۔ پر آپ تو پورے دو حروف کھا گئے۔
وجی لائبریرین مئی 5، 2008 #257 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]یہ بات ہوئی نا ابن سعید صاحب اب احتیاط ہوگئی [/FONT]