اب سمجھ میں آئے گا کہ نیا دور شروع ہو چلا ہے۔ :)
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2008 #224 تو جو میں نے آپ کو ایس ایم ایس کیا تھا اس کی تو ابھی تک آپ نے رسید نہیں دی۔
ابن سعید خادم مئی 4، 2008 #225 ٹھہریئے شمشاد بھائی کیا آپ نے کوئی ایس ایم ایس بھی کیا ہے مجھے؟ واللہ مجھے نہیں موصول ہو سکی اب تک!!
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2008 #226 ثانیاً ملاحظہ کیا ہے میں نے، بلکل بھیجا تھا اور اسی نمبر پر بھیجا تھا۔
ابن سعید خادم مئی 4، 2008 #227 جناب میں نے بھی اپنا ارسال کردہ مراسلہ فوراً چیک کیا پر وہاں مجھ سے نمبر بھیجنے میں کوئی لغزش نہیں ہوئی ہے۔ ممکن ہے شبکہ کا کوئی مسئلہ ہو۔
جناب میں نے بھی اپنا ارسال کردہ مراسلہ فوراً چیک کیا پر وہاں مجھ سے نمبر بھیجنے میں کوئی لغزش نہیں ہوئی ہے۔ ممکن ہے شبکہ کا کوئی مسئلہ ہو۔
الف عین لائبریرین مئی 5، 2008 #229 حیرت ہے کہ ایس ایم ایس بھی ڈاک کی طرح گم ہونے لگے ہیں۔ ؛پہلے تو الزام ڈاک کے ڈاکؤوں کو دیا جاتا تھا۔۔ اب کس کو؟
حیرت ہے کہ ایس ایم ایس بھی ڈاک کی طرح گم ہونے لگے ہیں۔ ؛پہلے تو الزام ڈاک کے ڈاکؤوں کو دیا جاتا تھا۔۔ اب کس کو؟
ابن سعید خادم مئی 5، 2008 #234 ذکر شبکہ کا چل نکلا ہے تو گلف کے موبایلی اور الجوال سے تو میرے پاس ایس ایم ایس آتے ہیں۔ ممکن ہے کوئی اور شبکہ ہو جس سے معاہدہ نہ ہو۔ ذرا ایک بار کسٹمر کئیر سے رابطہ کر کے ایم ٹی این ایل انڈیا سے ایس ایم ایس رابطے کی بابت دریافت فرما لیں۔
ذکر شبکہ کا چل نکلا ہے تو گلف کے موبایلی اور الجوال سے تو میرے پاس ایس ایم ایس آتے ہیں۔ ممکن ہے کوئی اور شبکہ ہو جس سے معاہدہ نہ ہو۔ ذرا ایک بار کسٹمر کئیر سے رابطہ کر کے ایم ٹی این ایل انڈیا سے ایس ایم ایس رابطے کی بابت دریافت فرما لیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2008 #235 رہنے دیں اب کیا کسٹمر کیئر والوں کو تکلیف دینی، اب تو رابطہ ہو ہی گیا ہے۔