الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
قصور یعنی ابن سعید کا ہوا سارا کہ اس کی اپیا ہوں جب ہی ایسی باتیں کرتی ہوں ۔۔:Lollz:۔۔ ویسے یہ آپ لوگ بیچ میں ط ۔۔ ظ کیوں چھوڑ آئے ۔۔ ان کا کیا قصور تھا ۔۔:tounge:
 
طویل عرصہ ہوا کہ مجھ سے اس کھیل میں لغزش نہیں ہوئی تھی۔ اب تو ہمیں وہیں سے دہررانہ ہوگا :)
 

الف عین

لائبریرین
لو۔۔۔ یہاں تو دو دو سلسلے چلنے لگے۔۔۔۔ میں اسی کو سند دیتا ہوں۔ اب م کا پیش کیا جائے۔۔
 

پر امید

محفلین
محترمی ، اچھا کیا آپ نے جو یہاں تشریف لے آئے ورنہ اپیا اور اپیا کے بھائی نے تو کچھ اور ہی ٹھانی تھی
 
وہ تو سب ٹھیک ہے پر آپ کہاں جائیں گے آخر آپ بھی تو اپیا کے بھائی کے بھائی ہیں؟ وہ تو خیریت ہے کہ ہر بار صحیح وقت پر یاد آ جاتا ہے ورنہ آپ کو بھی اپیا ہی کہہ بیٹھوں۔
 

پر امید

محفلین
وہ تو سب ٹھیک ہے پر آپ کہاں جائیں گے آخر آپ بھی تو اپیا کے بھائی کے بھائی ہیں؟ وہ تو خیریت ہے کہ ہر بار صحیح وقت پر یاد آ جاتا ہے ورنہ آپ کو بھی اپیا ہی کہہ بیٹھوں۔

یہ بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ لو میں ناراض ہو ہو کر جا رہی ہوں :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top