گر تجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست۔۔ کہ یہ بیکار کا کھیل ہے، تو اس کو ختم کر دیں؟؟
الف عین لائبریرین مئی 7، 2008 #321 گر تجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست۔۔ کہ یہ بیکار کا کھیل ہے، تو اس کو ختم کر دیں؟؟
وجی لائبریرین مئی 7، 2008 #322 لو جی کرلوبات جب اس کھیل کو بیکار سمجھ رہے ہو تو دوسرا دھاگا کیونکر کھولا تھا
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #324 نہیں بھائی اس کھیل کو کوئی بھی ختم نہیں کر رہا۔ یہ تو سب ریکارڈ توڑ دے گا۔
ابن سعید خادم مئی 7، 2008 #326 ہمارا بھی بہت اہم کردار رہا ہے اس دھاگے کو پروان چڑھانے میں۔ بلکہ سب سے زیادہ مراسلے میرے ہی رہے ہیں۔
ہمارا بھی بہت اہم کردار رہا ہے اس دھاگے کو پروان چڑھانے میں۔ بلکہ سب سے زیادہ مراسلے میرے ہی رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #327 ہم آپ کی بات سے بہت خوش ہوئے۔ ہم اپنے وزیر کو حکم دیتے ہیں کہ آپ کو ایک لیٹر پیٹرول آدھے نرخ پر مہیا کیا جائے۔
ہم آپ کی بات سے بہت خوش ہوئے۔ ہم اپنے وزیر کو حکم دیتے ہیں کہ آپ کو ایک لیٹر پیٹرول آدھے نرخ پر مہیا کیا جائے۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #328 یہ لیں سعود صاحب بھی آ گئے، لگے ہاتھوں آپ بھی ایک لیٹر پیڑول آدھے نرخ پر وصول کرتے جائیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #330 بے ادبی بالکل بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ مشرق وسطی میں رہتے ہوئے ہم آدھ لیٹر پیٹرول بھی نہیں دے سکتے۔
بے ادبی بالکل بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ مشرق وسطی میں رہتے ہوئے ہم آدھ لیٹر پیٹرول بھی نہیں دے سکتے۔
مغزل محفلین مئی 7، 2008 #334 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ٹماٹر لدے ہوئے ہیں کیا اس گاڑی پر ؟ [/FONT] صاحبو ! پہلی بار یہاں آنا ہوا ہے غلطی بھی سرزد ہوسکتی ہے معاف کیجئے گا۔۔
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ٹماٹر لدے ہوئے ہیں کیا اس گاڑی پر ؟ [/FONT] صاحبو ! پہلی بار یہاں آنا ہوا ہے غلطی بھی سرزد ہوسکتی ہے معاف کیجئے گا۔۔
وجی لائبریرین مئی 7، 2008 #336 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]جلدی آپ کو ثبوت بھی مل جائیں گے اور معانقوں سے نہ گھبرائیے گا یہ ہوتا رہتا ہے [/FONT]
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]جلدی آپ کو ثبوت بھی مل جائیں گے اور معانقوں سے نہ گھبرائیے گا یہ ہوتا رہتا ہے [/FONT]
مغزل محفلین مئی 7، 2008 #337 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]چچ چچ ۔۔۔ آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔۔ وجی انکل[/FONT]
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #340 خیر تو ہے یہ مغل صاحب وجی کو انکل کہہ رہے ہیں، کہیں ادھار لینے کا ارادہ تو نہیں؟