الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈریں مت کوئی راز نہیں ہے۔ وہ تو مغل صاحب مکھن کی فضول خرچی کر رہے تھے، اس پر لکھا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیجیئے سعود بھائی، ڈرانے کی ضرورت نہیں، مہابت خان اب ان کی نوکری چھوڑ کر جا چکا ہے۔
 
زیادہ نڈر بننے کی کوشش نہ کیجئے شمشاد بھائی۔ کہتے ہیں کہ گھی ختم ہو جائے تو بھی ڈبہ مہینوں مہکتا رہتا ہے (اور اس کے بعد بدبو کرنے لگتا ہے۔ ;) )
 

شمشاد

لائبریرین
سال مہینے کیا اب تو صدیاں بیت گئیں، اب کیا مہک اور کیا بدبو کچھ بھی تو باقی نہیں بچا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح سا صحیح، سو فیصد صحیح کہہ رہا ہوں۔ ویسے آپ کو فرصت مل گئی بے بیوں سے۔
 

سکون

محفلین
ضبط سے کام لیتے ہوئے ہم بھی آگئے ہیں اب دیکھتے ہیں شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں ہمیں
 

شمشاد

لائبریرین
ظلِ سبحانی مغل صاحب کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے ظلم کا قلع قمع کرنے کہیں دور نکل گئے۔
 

سکون

محفلین
عین اس وقت بولے ہیں اپ جب وہ جاچکے ہیں ویسے ان کو اتنا یاد کیوں کیا جارہا ہے ؟
 

الف عین

لائبریرین
غیر تو غیر ہیں اپنوں کو بھی نہ چھوڑا مغل صاحب نے کیا جو ان کو اتنا یاد کیا جا رہا ہے؟
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]کسی نے آفر کی تھی۔۔لسّی پینے چلا گیا تھا۔۔۔ گرمی جو ہورہی ہے۔۔۔[/FONT]
 

الف عین

لائبریرین
گرمی تو واقعی ہے ہی۔۔ پر امید ذکر م م مغل صاحب کا ہی ہو رہا تھا جو آ ہی گئے۔
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]لسوڑے کھائے ہیں کبھی آپ نے ۔۔ ؟ بہت ہی چپکو ہوتے ہیں ۔۔۔[/FONT]
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top