نمستے ۔۔ عندلیب صاحبہ۔
لسوڑے ایک ننھا منا سا پھل ہے جس میں انتہائی لیس دار میٹھا مادا بھرا ہوتا ہے
اور اس کا رنگ زردی مائل "اورنج" ہوتا ہے۔۔ کچے لسوڑے اچار بنانے میں کام آتے ہیں
لسوڑے کی ایک چھوٹی جنس گوندی کہلاتی ہے۔۔۔
رب کریم کی رحمت ہے۔ بحمدہ اللہ سب کچھ بخیر ہے۔ بس آج کل دہلی میں صبح شام بارش ہو رہی ہے۔ پورا پورا دن ایسے گزر جاتا ہے جیسے برسات کا موسم شروع ہو گیا ہو۔