الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نام لے کے ان پکوانوں خصوصاً کھچڑی کا آپ نے مجھے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ :) اللہ آپ کے ہاتھوں میں ذائقے کا اضافہ کرے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
وہ تو عورتوں کا کام ہی ہے سعود بھائی چاہے چاند پر بھی چلے جائیں وہاں بھی کچن ساتھ نہیں چھوڑنے والا ۔
 
ہاں اپیا پر اب یہ اقدار دھیرے دھرے بوسیدہ ہو رہے ہیں اور نئی نسل کی خواتین جلدی ہی ان اقدار کا بھرتہ مردوں سے مریخ پر بنوا کر زحل یا عطارد پر بیٹھ کر چٹ کر جائیں گی۔ اور پھر نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے پکی پکائی کا پارسل دروازے پر پہنچ گیا ہے۔ میں وصول کر کے ابھی آتا ہوں۔
 
ثروت کی خلیری ساس کے اجیا نند کے اکلوتے بہنوئی کی سوتیلی جیٹھانی کے تماشوں کی بات کر رہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top