ہمیں اچھا لگا نا یہ کھیل ۔:rolleyes:
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #943 آپ تو کہہ رہے تھے کہ یہاں الف یا کھیل کم کم نظر آتا ہے، اب آپ کو پسند آیا ہے تو ضرور شرکت کیجیئے گا۔
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #944 بھئی میں تو کہوں گا کہ خود بھی شرکت کیجئے اور اپنے احباب کو بھی لائیے
مغزل محفلین مئی 23، 2008 #946 عندلیب نے کہا: پر مغل بھائی اپنی منھڈی کے چکر میں پ کاپتا نہیں کیا بنا کے کھا لیا آپ نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا آپ کو خبر نہیں۔ ؟ واقعی خبر نہیں ۔۔ ؟ سچ کہیئے ؟ چلیئے ہم بتائے دیتے ہیں۔۔ پ کا میں نے پلائو بنا کر کھالیا تھا۔۔۔
عندلیب نے کہا: پر مغل بھائی اپنی منھڈی کے چکر میں پ کاپتا نہیں کیا بنا کے کھا لیا آپ نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا آپ کو خبر نہیں۔ ؟ واقعی خبر نہیں ۔۔ ؟ سچ کہیئے ؟ چلیئے ہم بتائے دیتے ہیں۔۔ پ کا میں نے پلائو بنا کر کھالیا تھا۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #948 ثروت عتیق، پی ٹی وی کی پرانی اداکارہ، ابھی کل ہی ٹماٹروں کا ذکر کر رہی تھی۔
مغزل محفلین مئی 23، 2008 #950 چاچا جان بس ایک ہی قدر مشترک ہے کہ آپ نے انہیں ایک سطر میں لاکھڑا کیا ہے۔۔۔
ع عندلیب محفلین مئی 23، 2008 #954 ڈر ہے مجھے آپ کی ایسی دوستی سے ،خیر آپ کب ہمیں اپنے احباب میں شامل کر رہے ہیں؟
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #956 رہنے دیجئے شمشاد بھائی ورنہ یہ سوال مجھ پر بھی اٹھے گا کہ مغل صاحب کے حلقے سے میں ہی باہر کب تھا۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #959 شوق سے پشتو میں لکھیں مغل صاحب لیکن ساتھ ساتھ اس کا ترجمہ بھی تحریر کر دیا کریں۔