ضروری ہے ناں سعود بھائی، نہیں تو آپ کے ساتھ ساتھ میری سمجھ میں بھی کچھ نہیں آیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #961 ضروری ہے ناں سعود بھائی، نہیں تو آپ کے ساتھ ساتھ میری سمجھ میں بھی کچھ نہیں آیا۔
ع عندلیب محفلین مئی 23، 2008 #962 طویل وقفہ سے کام میں مصروف تھی اب جا کے کام ختم ہوا ہے ویسے کیا چل رہا ہے یہاں
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #963 ظاہر ہے اپیا کو محفل سے غائب پا کر میں نے بھی گھر کی راہ لی اور اب گھر سے لاگ ان ہوں۔
ع عندلیب محفلین مئی 23، 2008 #964 عندلیب کی بھی بہت مصروفیات ہیں اپنی فیملی کی، اگر وہ پوری نہ کروں تو گھر والوں کے ساتھ ناانصافی ہوگی ۔
عندلیب کی بھی بہت مصروفیات ہیں اپنی فیملی کی، اگر وہ پوری نہ کروں تو گھر والوں کے ساتھ ناانصافی ہوگی ۔
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #965 غلط نہیں کہہ رہیں آپ بلکہ وہ اولین فرض ہے محفل کی حیثیت ثانوی ہے۔ میں خود اس کے ساتھ ہی دوسرے کام بھی کرتا رہتا ہوں۔ سسٹم پر بیک وقت کئی چیزیں کھلی رہتی ہیں۔
غلط نہیں کہہ رہیں آپ بلکہ وہ اولین فرض ہے محفل کی حیثیت ثانوی ہے۔ میں خود اس کے ساتھ ہی دوسرے کام بھی کرتا رہتا ہوں۔ سسٹم پر بیک وقت کئی چیزیں کھلی رہتی ہیں۔
سارہ خان محفلین مئی 23، 2008 #966 فرصت کا مشغلہ ہے نہ محفل تو ۔۔ ورنہ اور بھی غم ہیں زمانے میں محفل کے سوا ۔۔
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #969 گزر گئے وہ دن جب آخری خواہش کے نام پر سزا کے بدلے درگذر طلب کر لیا جاتا تھا۔
سارہ خان محفلین مئی 23، 2008 #972 نہ تو میری جگہ تھوڑی سی سزا کھا لیں گے تو کیا ہو جائے گا بھیا۔۔ آخر بھائی ہونے کا کوئی تو فائدہ ہو ۔۔۔:tounge:
نہ تو میری جگہ تھوڑی سی سزا کھا لیں گے تو کیا ہو جائے گا بھیا۔۔ آخر بھائی ہونے کا کوئی تو فائدہ ہو ۔۔۔:tounge:
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #973 وہ تو ٹھیک ہے اپیا پر اسی بہانے میں بھی بچ گیا اور آپ تو ویسے بھی بچ گئی تھیں۔ یعنی بہن بھائی دونوں کو فرصت۔
وہ تو ٹھیک ہے اپیا پر اسی بہانے میں بھی بچ گیا اور آپ تو ویسے بھی بچ گئی تھیں۔ یعنی بہن بھائی دونوں کو فرصت۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #974 سارہ خان نے کہا: کیوں جج صاحب سزا سے پہلے صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے کیا ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری عدالت میں صرف گھر کی صفائی کے لیے جھاڑو پوچا کا موقع دیا جا سکتا ہے۔
سارہ خان نے کہا: کیوں جج صاحب سزا سے پہلے صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے کیا ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری عدالت میں صرف گھر کی صفائی کے لیے جھاڑو پوچا کا موقع دیا جا سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2008 #976 ابھی سے کیا مطلب سعود بھائی، یہ تو ہمیشہ سے ہے کہ آخری خواہش پوچھی ضرور جاتی ہے۔
ع عندلیب محفلین مئی 23، 2008 #977 باتیں ہی ہوتیں رہینگی یا پھر کچھ عمل بھی کرئنگے شمشاد بھائی ان دو بہن بھائی کو سزا دئے ہی دیجیے ۔
ابن سعید خادم مئی 23، 2008 #978 پریشان لگ رہی ہیں اپیا شاید اپنے بھائی کی سزا یابی کا سن کر تبھی تو ایک ہی پوسٹ تین بار!!