تو اب ہم دعاؤں پر لگ جائیں؟؟
ع عندلیب محفلین مئی 5، 2008 #266 چلئے معانقہ کی پرواہ کئے بغیر ہم سب مل کر اس کھیل کہ لئے دعا کرتے ہیں
س سکون محفلین مئی 5، 2008 #272 ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے کہ کس بات پہ داد دی جارہی ہے ہم ابھی آئے ہیں محفل میں چلو خیر ہم بھی دے دیتے ہیں بغیر دیکھے آپ کی اتباع کرتے ہوئے
ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے کہ کس بات پہ داد دی جارہی ہے ہم ابھی آئے ہیں محفل میں چلو خیر ہم بھی دے دیتے ہیں بغیر دیکھے آپ کی اتباع کرتے ہوئے
وجی لائبریرین مئی 5، 2008 #274 رہنے دیں ابن سعید انکو دراصل معلوم نہیں کہ یہاں کتنے معانقے ہوچکے ہیں ایک ساتھ
س سکون محفلین مئی 5، 2008 #276 سر یہ گیم الٹی جارہی ہے یا میں ِ ِ پھسل گیا تھا ؟یا پھر ریپلائے لیٹ ِ ِ کا چکر ہے