طالب علم میں صبر و ضبط کا مادہ ممکن ہے ، مگر استاذ میں کہاں؟ ;)
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2008 #284 غالباً عندلیب تو چلی گئی تھیں، اس کے بعد پھر آئیں اور یہ پیغام لکھ کر پھر چلی گئیں۔
الف عین لائبریرین مئی 6، 2008 #288 گلیاں سونی پڑی ہیں اس وقت تو۔ اس موضوع میں بھی کوئی نہیں آنے والا۔
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2008 #300 ثبات کسی چیز کو نہیں سوائے اللہ کی ذات کے، ویسے کس موضوع پر بات ہو رہی ہے؟