حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آج سے آلو خریدنا بند کر دیں کیونکہ بڑے بڑے لوگوں کے بچوں کو آلو کی قلت ہونے کی وجہ سے چپس نہیں مل رہے۔
خبریں ختم ہوئیں۔
باقی بریک کے بعد۔
ہمارے ساتھ رہیے گا۔
فرق مجھ میں اور دوسری خواتین مین اتنا ہی ہے کے ،جب کوئی مرد حضرات خواتیں کی برائی کرتے ہیں تو میں سب رشتوں کو بھول کے مرد حضرات کے خلاف ٹھیر جوتی ہوں چاہے وہ کوئی بھی رشتہ ہو سوائے اپنے والد کے