دے دیجئے شمشاد بھائی تھوڑا بہت قرض دے دینے سے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے، دعا ہی ملے گی ;)
ع عندلیب محفلین جون 6، 2008 #741 دے دیجئے شمشاد بھائی تھوڑا بہت قرض دے دینے سے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے، دعا ہی ملے گی
الف عین لائبریرین جون 6، 2008 #742 دل کے معاملے میں کتابیں نہ دیکھئے، بندے کا ایک مصرع ہے۔ اور اس کتاب سے مراد چیک بک بھی ہو سکتی ہے شمشاد!!
دل کے معاملے میں کتابیں نہ دیکھئے، بندے کا ایک مصرع ہے۔ اور اس کتاب سے مراد چیک بک بھی ہو سکتی ہے شمشاد!!
ابن سعید خادم جون 6، 2008 #746 زیادہ بھیڑبڑھ جائے گی قرضخواہوں کی تو کوئی موٹی سی کتاب ٹائپ کرنے کو تھما دیجئے گا۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2008 #749 صرف میں ہی ملا ہوں آپ لوگوں کو قرض دینےکے لیے۔ حالانکہ میں خود امیدوار ہوں۔
ع عندلیب محفلین جون 6، 2008 #750 ضرور دے دینگے سعود بھائی آپکو، پوچھ کے تو دیکھیں سعود بھائی سے ،اپنی پاکٹ منی سے کچھ نہ کچھ جمع کر رہے ہونگے
ضرور دے دینگے سعود بھائی آپکو، پوچھ کے تو دیکھیں سعود بھائی سے ،اپنی پاکٹ منی سے کچھ نہ کچھ جمع کر رہے ہونگے
شمشاد لائبریرین جون 6، 2008 #751 طریقے سے اور مناسب وقت پر پوچھیں گے تا کہ سعود بھائی انکار نہ کر سکیں۔ (سرگوشی)
ابن سعید خادم جون 6، 2008 #753 عرصہ ہوا میرے پاس پاکٹ منی نہیں ہوتی۔ اب تو مکمل گھر کا خرچ مجھے ہی دیکھنا ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2008 #755 غضب ہو گیا، یہ تو سعود بھائی نے سب کچھ پہلے ہی سُن لیا۔ اب تو وہ قرض دینےکے معاملے میں پیش بندی کر لیں گے۔
غضب ہو گیا، یہ تو سعود بھائی نے سب کچھ پہلے ہی سُن لیا۔ اب تو وہ قرض دینےکے معاملے میں پیش بندی کر لیں گے۔
زھرا علوی محفلین جون 6، 2008 #757 اوہ بھیا جی تسی ایتھے او۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے آپ کو کہاں کہاں نہیں ڈھونڈا۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جون 6، 2008 #758 قدرت ہے خدا کی جب چاہے بندے کو حروف تہجی سے بھٹکا دے۔ خیر میں تو جی میل پر دستیاب ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2008 #760 کبھی کبھار ایسا بھی ہو ہی جاتا ہے۔ اس میں پشیمان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔