الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو سارا قصور عندلیب کا لگا دیتے ہیں۔ وہ نہیں آئیں تو اس دھاگے کی رفتار سست ہو گئی۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
چاہتا تو میں بھی یہی ہوں، لیکن ابھی مجھے جانا ہے۔ شام کو ملاقات ہو گی۔
 

مغزل

محفلین
حضور ِ یار ہوئی دفترِ جنوں کی طلب
گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے

ہم بھی حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔ تمام دوستوں کو " السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و براکاۃ "
 

شمشاد

لائبریرین
داد و تحسین کے لائق ہیں وہ اراکین جو ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور پیار و محبت سے پیش آتے ہیں۔
 
ڈیمسل کی واپسی موضوع پر میری غیر موجودگی میں اتنا کچھ ہو گیا۔ واللہ اب تو اپیا کہتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں کہ کہیں کوئی جرم تو نہیں کر رہا۔ خیر اپیا نے ہر بار کی طرح اس بار بھی ڈ کو پس پشت ڈال دیا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں سعود بھائی، کوئی بات نہیں عندلیب کو بے بیوں نے مصروف رکھا ہو گا اس لیے ایسا ہوا ہو گا۔
 
ضرب المثل مشہور ہے کہ انسان تو نام ہی خطا کے پتلے کا ہے۔ پھر میں مستثنیٰ کیسے ہو سکتا ہوں اس سے اپیا؟ کہیں آپ کا مطلب یہ تو نہیں کہ میں انسان ہی ۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔! :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top