الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لو جی کر لو گل، سعود بھائی اور ہی باتوں میں لگ گئے اور ہماری قرضے کی درخواست کو پس پشت ڈال دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بات ہے تو آپ تھوڑا سا جرمانہ ادا کر دیں۔ آپ کے سب قصور معاف۔ کہیے کیا جرمانہ ادا کر سکتی ہیں؟
 

زھرا علوی

محفلین
اچھا تو یہ قرض مانگنے کا ایک اور طریقہ ہے
چلیں خیر ہم تیار ہیں دینے کو۔۔۔جرمایہ ہی سہی: :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بھلا بتائیں ہم اپنی بہنوں سے قرض مانگیں گے کیا، ہم تو ان کو پلے سے دے کر بھول جاتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
ٹماٹر 70 روپے فی کلو ہوں جب
کوئی بتائے کہ کیا کھائے کیا نہ کھائے کوئی۔۔۔
 

مغزل

محفلین
جناب ثرید کیلئے شوربہ کے ساتھ روٹی ۔۔۔ روٹی کیلئے آٹا درکار ہوتا ہے ۔۔۔
جو کہ ناپید ہے ہئیر اسٹائل کنگ عرف ڈبل ڈجٹ ترقی کنگ شوکت عزیز کی سبز قدمی سے ۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
چچچچ گروجی فارمیٹ یہ ہے کہ ہر مراسلہ حروفِ تہجی سے ہونا چاہیے جیسے میں نے ابھی چ سے لکھا ہے اور آنے والے خ سے لکھے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
زحمت کی معذرت چاہتا ہوں۔۔۔
 

گرو جی

محفلین
خدمت میں جناب کی عرض کرتا ھوں
بندہ ھوں بندوں سے محبت کرتا ھوں
اور فطق اتنا ھی تعلق ھے آپ سے
کہ آپ کی سرزنش کو قبول کرتا ھوں
 

مغزل

محفلین
دل تھام کر رہ گیا ہوں میں ۔۔
گرو جی گیان یاترا کیجئے ۔
یہ شاعری کے جرثومے کہاں سے لگ گئے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top