الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ضعیفی طاری ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔ اب دیکھیں نا ۔۔ آپ نے اعتراض ۔۔ کو بھی اعتراز لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
خیر میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔۔۔ امید ہے آپ معاف فرمادیں گے۔۔۔۔۔
 

گرو جی

محفلین
کون کہتا ھے کے موت آئے گی تو میں مر جائوں گا
میں تو دریا ہوں، سمندر میں‌اتر جائوں‌گا
 

مغزل

محفلین
اقتباس از: عندلیب۔۔
طریقہ درست نہیں ہے آپ کا ؟


کیسے کہہ سکتی ہیں آپ ؟
 

عندلیب

محفلین
گرم کیوں ہوتے ہیں گرو جی ہم آپ اتنی آسانی سےنہ مرنے دینگے اور نہ دریا میں اتونے دینگے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top