گئے دن اب کام کاج کرنے کے اب تو ہمارے آرام کرنے کے دن ہیں
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #888 اچھا اب میں ذرا کھانا کھانے کے لئے نکلوں گا ایک عدد مہمان بھی ہیں۔ اس لئے کچھ وقت لگے گا دوبارہ محفل آنے میں۔
اچھا اب میں ذرا کھانا کھانے کے لئے نکلوں گا ایک عدد مہمان بھی ہیں۔ اس لئے کچھ وقت لگے گا دوبارہ محفل آنے میں۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #893 ٹانگوں کی باری تو بہت بعد میں آتی ہے پہلے گردن کا سوچنا ہوتا ہے بکریوں کے معاملے میں۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2008 #897 چلیں پھر میں آپ کو بکری پر ایک ڈائیلاگ سناتا ہوں ٹھاکر یہ بکری تمہاری نہیں ہو سکتی، یہ میرے حوالے کر دو نہیں تو ٹھوڑی کے نیچے بم لگا دوں گا۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
چلیں پھر میں آپ کو بکری پر ایک ڈائیلاگ سناتا ہوں ٹھاکر یہ بکری تمہاری نہیں ہو سکتی، یہ میرے حوالے کر دو نہیں تو ٹھوڑی کے نیچے بم لگا دوں گا۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
شمشاد لائبریرین جون 8، 2008 #898 حد ہے کوئی حماقت کی کہ سعود بھائی چ سے لکھ چکے تھے پھر بھی میں نے چ سے لکھ دیا۔