دعا دیجیے گروجی سعود بھائی کو ،اور میری مانیں جلدی سے دوستی کر لیجیے فائدے مین رہنگے :)
ع عندلیب محفلین جون 8، 2008 #861 دعا دیجیے گروجی سعود بھائی کو ،اور میری مانیں جلدی سے دوستی کر لیجیے فائدے مین رہنگے
ع عندلیب محفلین جون 8، 2008 #865 ذرا سونچ کے بتاوں گئی تب تک آپ جو ایواڑ لسٹ بنانے میں مدد کر رہے ہیں وہ مکمل کر لیں
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #866 ریت کے ذروں کے سوا مشکل ہی ہے کہ کچھ نواز سکیں۔ بلکہ بعض حالات میں وہ بھی نہیں نواز سکتے۔
ع عندلیب محفلین جون 8، 2008 #867 زور زبردستی والی بات تھوڑی ہی نہ ہے آپ خوشی سے جو نوازنا چاہتے ہیں نواز دیجیے ۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #868 سب کچھ نواز دوں اپیا پر اپنے پاس اپنا ہے ہی کیا؟ ویسے لوگ تو جانے کیا کیا طلب کرتے ہیں بقول شاعر؎ مجھے ایک رات نواز دے اور اس کے بعد سحر نہ ہو
سب کچھ نواز دوں اپیا پر اپنے پاس اپنا ہے ہی کیا؟ ویسے لوگ تو جانے کیا کیا طلب کرتے ہیں بقول شاعر؎ مجھے ایک رات نواز دے اور اس کے بعد سحر نہ ہو
گرو جی محفلین جون 8، 2008 #873 طبع آزمائی کی ہے جناب کچھ غزلوں پر آپ کی آمد کا خواہستگار ہوں پیروڈی والے دھاگے میں
ع عندلیب محفلین جون 8، 2008 #874 ظاہر ہے سعود بھائی کو بلا رہے ہیں آپ بے فکر ہو جائیں ہمارے سعود بھائی وہیں ہونگے۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #875 عندلیب اپیا میں واقعی وہیں تھا پر پاکستانی سیاست پر میں کوئی رائے دینا پسند نہیں کرتا۔ ویسے تو میں ہندوستانی سیاست اور عالمی سیاست سے بھی بیزار ہوں۔ ہاں جہاں تک موصوف کی پیروڈیز کا سوال ہے تو یہ واقعی اچھی ہیں۔
عندلیب اپیا میں واقعی وہیں تھا پر پاکستانی سیاست پر میں کوئی رائے دینا پسند نہیں کرتا۔ ویسے تو میں ہندوستانی سیاست اور عالمی سیاست سے بھی بیزار ہوں۔ ہاں جہاں تک موصوف کی پیروڈیز کا سوال ہے تو یہ واقعی اچھی ہیں۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #879 قسم سے عرصہ ہوا فارغ اوقات سے سابقہ نہیں ہوا۔ اب تو اتنی فراغت بھی میسر نہیں کے فراغت کے بارے میں سوچیں۔
قسم سے عرصہ ہوا فارغ اوقات سے سابقہ نہیں ہوا۔ اب تو اتنی فراغت بھی میسر نہیں کے فراغت کے بارے میں سوچیں۔