قمیصیں ساری کی ساری ہلکے کپڑوں کی ہیں میرے پاس کچھ گرم کپڑوںکا انتظام کر لیتے ہیں پھر چلنے کا سوچتے ہیں۔ دیکھئے ایک آدھ جیکیٹ کہیں سے ادھار مل جائے تو بہتر ہے۔