خیر سے مجھے نہیں پتا تھا۔ ویسے بات کی آپ نے پتے کی۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #943 ڈریئے نہیں یہ معانقے ہی اس کھیل کا حسن ہیں۔ ورنہ یہ گیم بے لذت ہو جائے گا۔
ع عندلیب محفلین جون 8، 2008 #946 زور دے رہی ہوں میں اپنے ذہن پرکہ آخر بوڑھوں کی آواز مجھے بوڑھی کیون نہیں لگی
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #947 سرسری طور پر سنا ہوگا ورنہ میں چھوٹتے ہی بیٹا کہہ کر مخاطب کرتا ہوں فون پر۔
ع عندلیب محفلین جون 8، 2008 #948 شور میں بھی ایک بار سن لوں نہ کسی کی آواز تو تمیز کر سکتی ہوں بوڑھوں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #949 صحیح ہے پھر اگر آپ بضد ہیں تو میں بوڑھا ہی سہی۔ ویسے ابھی ابھی میری بات بوچھی اپیا سے اور ان کی صاحبزادی سے ہوئی ہے ان سے پوچھ لیجئے گا وہ بھی بوڑھا ہی کہیں گی مجھے یہ دعوا ہے میرا۔
صحیح ہے پھر اگر آپ بضد ہیں تو میں بوڑھا ہی سہی۔ ویسے ابھی ابھی میری بات بوچھی اپیا سے اور ان کی صاحبزادی سے ہوئی ہے ان سے پوچھ لیجئے گا وہ بھی بوڑھا ہی کہیں گی مجھے یہ دعوا ہے میرا۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #951 طمنچے کے زور پر تو منوانے سے رہا۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ آپ اس بات سے خائف ہیں کہ کوئی آپ کو بوڑھے کی اپیا نہ کہے!
طمنچے کے زور پر تو منوانے سے رہا۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ آپ اس بات سے خائف ہیں کہ کوئی آپ کو بوڑھے کی اپیا نہ کہے!
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #955 فرق کیا پڑتا ہے قانونی یا غیر قانونی کاموں سے۔ میں تو کچھ بھی کروں اس بڑھاپے میں سب معاف ہے۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #959 لیجئے پھر تو میرا بیڑا غرق ہوا۔ اگر ایماندار ہوا تو ایسے اور اگر بے ایمان ہوا تو ویسے