ضد تو نہیں کر سکتا اور منوا بھی نہیں سکتا کہ بوڑھوں کی قوت مدافعت بھی کمزور ہو جاتی ہے۔ پر اتنا ضرور کہوں گا کہ آپ مجھ میں ایسی پانچ صفات کو کھوج نکالیں جو کسی بوڑھے میں ہو ہی نہیں سکتیں تو میں دس ایسی صفات پیش کر دوںگا جو کسی بوڑھے کا ہی خاصہ ہوتی ہیں۔
عندلیب اپیا میں معذرت خواہ ہوں اپنی بوڑھی حرکتوں کے لئے۔
اور شمشاد بھائی کچھ خبر ہے کہ یہ دھاگہ بھی اپنی طبعی عمر کو چھو رہا ہے۔
اچھا اب مین کھانا کھانے نکلوں گا۔