الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ناحق میں کچھ کیا کہوں خیر میں تو چھٹی حس ہی نہیں رکھتا۔ :) صرف پانچ حسوں کے بل بوتے پر بڑھاپے کو ڈھو رہا ہوں
 
ہائے اللہ!

ایک تو صرف پانچ حسوں پر مشتمل بوڑھی جان اور اس پر یہ جذباتی بلیک میلنگ :eek: جانے اب میرا کیا ہوگا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے یہ دور بھی مکمل ہوا۔ یہ دھاگہ تو ایسے دوڑتا ہے جیسے اس کے پیچھے پولیس لگی ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہو رہی مجھے آپ کی بات سے، پھر امتحانوں میں کیا نقل پر گزر بسر ہو گی؟
 
حافظے کو قوی کرنے کیلئے شمشاد بھائی بادام کی صلاح دیتے ہیں (کھانے کو نہیں بلکہ شمشاد بھائی کو بھجوانے کو) اور یہ سچ ہے کہ ایک بار جو بھجوا دیا شمشاد بھائی کو تو وہ آپ کا احسان ہمیشہ یاد دلاتے رہیں گے اور آپ کا حافظہ بدستور مستحکم رہے گا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top