جب حکم کریں انتظام کر دوں۔ :)
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #944 خیر بھابھیوں کے معاملے میں تو فرمائش بھی نہیں کرتے بلکہ ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔
سارہ خان محفلین جون 14، 2008 #946 ڈھونڈنے کے لئے تو میں بالکل تیار ہوں ۔۔ لیکن یہ تو بتائیں کہ کیسی ہونی چاہئے ہماری بھابھی تا کہ ویسی ڈھونڈیں ۔۔۔
ڈھونڈنے کے لئے تو میں بالکل تیار ہوں ۔۔ لیکن یہ تو بتائیں کہ کیسی ہونی چاہئے ہماری بھابھی تا کہ ویسی ڈھونڈیں ۔۔۔
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #948 ذرا ان بچیوں کی اچھل کود تو دیکھئے لگتا ہے ابھی پل میں ڈھیر لگا دیں گی۔
زھرا علوی محفلین جون 14، 2008 #949 روکا نہیں اس بار ایک مرتبہ بھی بھیاآپ نے تو کیا واقعی ڈھونڈنے نکل پڑیں۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 14، 2008 #950 رہنے دیں سعود بھائی، اگر یہ لے بھی آئیں گی تو آپ نے کون سا مان جانا ہے۔
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #952 ساری بہنوں کے سر میں یہی (جوں) سمایا ہے تو میرے روکنے نا روکنے سے کیا ہونے والا ہے۔
ع عندلیب محفلین جون 14، 2008 #953 شاید اپ صحیح کہہ رہے ہیں سعود بھائی میں بھی ان کی مدد کو نکل چلوں سونچ رہی ہوں
ع عندلیب محفلین جون 14، 2008 #957 ظلم ہے سعود بھائی یہ ،میں آپ کا ساتھ دینا چاہ رہی تھی، ورنہ طلعت سے اچھی آپ کو نہیں ملے گی
ع عندلیب محفلین جون 14، 2008 #960 غور کیا ہے مین نے اور یہ نتیجہ اخذ کیا ہے ،اگر ہم سب کو اپیا کہنا ہے سعود بھائی تو پھر طلعت کے بازو سے وہ اپیا لفظ ہٹا دیں ۔ ورنہ اتنی ساری اپیاوںسے ہاتھ دھونا پڑئیگا
غور کیا ہے مین نے اور یہ نتیجہ اخذ کیا ہے ،اگر ہم سب کو اپیا کہنا ہے سعود بھائی تو پھر طلعت کے بازو سے وہ اپیا لفظ ہٹا دیں ۔ ورنہ اتنی ساری اپیاوںسے ہاتھ دھونا پڑئیگا