ثابت قدم رہئے ان ٹوٹکوں کے عمل درآمد پر
ع عندلیب محفلین جون 14، 2008 #908 ڈ سے ڈر رہی ہوںیہ لکتے ہوئے کہ آپ کو یہ خوش فہمی کیوں کر ہے کہ آپ سدھرے ہوئے ہیں
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #911 زیادہ باتیں مت بنائیے اپیا آُ اپنی ہی بات سے مکر رہی ہیں! مجھے کیا میں تو بوڑھا ہوں ہی ایک آدھ لعنتیں (انتہائی مزاق) اور سہی۔
زیادہ باتیں مت بنائیے اپیا آُ اپنی ہی بات سے مکر رہی ہیں! مجھے کیا میں تو بوڑھا ہوں ہی ایک آدھ لعنتیں (انتہائی مزاق) اور سہی۔