الف اللہ ب بسم اللہ پ پڑھکر ت توبہ کر کے شروع ہو جائیں۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2008 #3 پرانی بات ہو گئی اب تو، آگے اب ت سے شروع کریں۔ وہ سارا پیغام تو " الف " کا ہی مانا جائے گا۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #5 ٹھہریئے کہیں معانقہ نہ ہو جائے۔ دیکھئے کیا لکھا گیا ہے اب تک اور کیا لکھنا موزوں ہوگا۔ جائیے مراسلہ بھیج کر کسی اور دھاگے میں اگلی پوسٹ کے بعد آیئے گا۔
ٹھہریئے کہیں معانقہ نہ ہو جائے۔ دیکھئے کیا لکھا گیا ہے اب تک اور کیا لکھنا موزوں ہوگا۔ جائیے مراسلہ بھیج کر کسی اور دھاگے میں اگلی پوسٹ کے بعد آیئے گا۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #7 جی ایسا تو نہیں ہے۔ کئی بار میرا سابقہ بھی پڑا ہے یہ اور بات ہے کہ میں دوسرے ذرائع سے کام چلا لیتا ہوں۔
جی ایسا تو نہیں ہے۔ کئی بار میرا سابقہ بھی پڑا ہے یہ اور بات ہے کہ میں دوسرے ذرائع سے کام چلا لیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2008 #8 چوتھی قسط شروع ہو چکی ہے اس دھاگے کی لیکن جن محترمہ نے پہلا دھاگہ شروع کیا تھا وہ تو ادھر آتی ہی نہیں۔
چوتھی قسط شروع ہو چکی ہے اس دھاگے کی لیکن جن محترمہ نے پہلا دھاگہ شروع کیا تھا وہ تو ادھر آتی ہی نہیں۔
ع عندلیب محفلین جون 8، 2008 #11 خیر یہ سب چھوڑیں اس دھاگے کا نیا دور شروع بھی ہو گیا اور ہمیں معلوم ہی نہیں
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #14 ذرا بھی نہ گھبرائیں اپیا۔ مجھ بوڑھے کا ناتواں سہارا جب بھی جی کرے حاصل کر لیں۔
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #18 شاید آپ کو ذکریا بھائی نے خاصی گھاس بھجوا دی ہے اس لئے چارے کے تئیں مطمئن ہیں آپ۔