تو آپ شرمندہ کیوں ہوتے ہیں سعود بھائی
ابن سعید خادم جون 17، 2008 #268 چلے کہاں جاتے ہیں شمشاد بھائی پیغام لکھتے لکھتے؟ یہ اتنی دیر کیوں ہو جاتی ہے آپ کو خاص کر اس دھاگے میں؟
چلے کہاں جاتے ہیں شمشاد بھائی پیغام لکھتے لکھتے؟ یہ اتنی دیر کیوں ہو جاتی ہے آپ کو خاص کر اس دھاگے میں؟
شمشاد لائبریرین جون 17، 2008 #273 ذرا پھر سے کہیں، ہاں آپ کہہ سکتے ہیں کیونکہ ابھی آپ کی شادی جو نہیں ہوئی۔
شمشاد لائبریرین جون 18، 2008 #279 ضابطے کے مطابق شریکِ شب و روز اور شریکِ زندگی میں خاصا فرق ہوتا ہے۔