ٹھیک کہا آپ نے سعود بھائی :)
ابن سعید خادم جون 18، 2008 #302 جناب آپ کے دھاگے سے آپکی کیا مراد ہے؟ یہاں ربط فراہم کر دیا کیجئے۔ ویسے اگر محتاط اندازے والی بات کرتے ہیں تو میں اسے پڑھ چکا ہوں۔ پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا کہ سیاسی معاملات ہیں (گر چہ سماجی بھی ہیں)۔
جناب آپ کے دھاگے سے آپکی کیا مراد ہے؟ یہاں ربط فراہم کر دیا کیجئے۔ ویسے اگر محتاط اندازے والی بات کرتے ہیں تو میں اسے پڑھ چکا ہوں۔ پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا کہ سیاسی معاملات ہیں (گر چہ سماجی بھی ہیں)۔
ابن سعید خادم جون 18، 2008 #304 حقیقت بیان کروں تو مجھے کچھ الفاظ کے املا پر اعتراض تھا بس باقی تو سیاسی باتیں تھیں۔
ابن سعید خادم جون 18، 2008 #310 زیادہ ہی حروف کھائے جانے لگے اب تو۔ وہ دیکھئے اس بار ڈ کی شامت آ گئی تھی۔ خیر مجھے بھی بھوک لگ رہی ہے کچھ کھا کے آتا ہوں۔
زیادہ ہی حروف کھائے جانے لگے اب تو۔ وہ دیکھئے اس بار ڈ کی شامت آ گئی تھی۔ خیر مجھے بھی بھوک لگ رہی ہے کچھ کھا کے آتا ہوں۔
سارہ خان محفلین جون 18، 2008 #313 سعود بھیا اکیلے اکیلے کھانا ۔۔ جھوٹے منہ پوچھنے کے تو پیسے نہیں لگتے ۔۔۔:tounge:
گرو جی محفلین جون 18، 2008 #316 صا ف ظاہر ہے ورنہ سعود بھائی ایسے نہیں ہے کے اکیلے اکیلے کھائیں کھانا
گرو جی محفلین جون 18، 2008 #318 عیں ممکن ہے کہ جب وہ کھا رہے ہوں تب کوئی نہ ہو ان کے پاس اور سعود بھائی کھانے کو دیکھ کر یہ کہہ رہے ہوں تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
عیں ممکن ہے کہ جب وہ کھا رہے ہوں تب کوئی نہ ہو ان کے پاس اور سعود بھائی کھانے کو دیکھ کر یہ کہہ رہے ہوں تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا