الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
فرق کیا پڑتا ہے ! ویسے مجھےتو لگتا ہے کہ سعود بھائی اچھی مزاج کے ہیں ہمارے مزاق کا برا نہیں مانے نگے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
قلم کو دوسری طرف گھمائیں، یہ بتائیں قطب مینار وہاں حیدر آباد میں آپ سے کتنا دور ہے؟
 
نہیں بھائی تو گ کھانے کیا ضرورت تھی۔ گلاب جامن یا گڑ یا گھوبھی یا گری یا گول گپے کھا لیتے۔ :)
 
تماشا ہے! بھلا آپ اور پردیسی ہو جائیں گے اس دھاگے کے لئے تو ہم کس شمار و قطار میں ہوں گے؟
 
ثابت ہو کہ عندلیب اپیا اب قیاس کر کے پوسٹ کرتی ہیں کہ اتنی دیر میں ایک حرف جو وہ چھوڑ رہی ہیں کوئی نہ کوئی پوسٹ کر دیگا۔ پر اتفاق سے ان سے تھوڑی سی عجلت ہو گئی۔ :)
 

گرو جی

محفلین
ٹھریئے باتیں بعد میں ہوں‌گی پہلے میرا دھاگہ چیک کریں
شکریہ

اور سعود بھائی میں ابہی تک پردیسی ہی ہوں
نہ جان نہ پہچاں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top