ث گول کر دیا آپ نے؟
سارہ خان محفلین جون 18، 2008 #346 خیریت ہے حلوہ کیوں یاد آ رہا ہے ۔۔ انٹرویو کا جواب آ گیا کیا ۔۔:tounge:
ابن سعید خادم جون 18، 2008 #347 در اصل حلوہ یاد آنے کی کوئی خاص وجہ تو نہیں سوائے اس کے کہ مجھے گاجر کا حلوہ خاصہ پسند ہے۔ اور انٹرویو کا جواب ابھی تو نہیں آیا ہے۔
در اصل حلوہ یاد آنے کی کوئی خاص وجہ تو نہیں سوائے اس کے کہ مجھے گاجر کا حلوہ خاصہ پسند ہے۔ اور انٹرویو کا جواب ابھی تو نہیں آیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 18، 2008 #353 سعود بھائی زاد راہ کی کیا فکر، قدم بڑھائیں، راستے میں بہت کچھ ملے گا۔